Monday, October 10, 2011

ّّّّّّّّّّّّّّآئی ٹی کیفے ڈاٹ کام میں خوش آمدید



آئی ٹی کیفے ڈاٹ کام کی جانب سے تمام احباب کو اپنے اس متواضع بلاگ میں خوش آمدید ۔۔۔ اس بلاگ میں آپ مذہب، ادب، سیاست ،حالاتِ حاضرہ،موسیقی ،موبائل، کھیل، صحت اور تعلیم پر سیر حاصل بحث کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں آپ یہاں اردو اور انگلش زبان سے متعلق انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مفید لنکس اور معلومات  بھی ارسال کرسکتے ہیں۔